آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی پاکستان کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں


ٹیم رینکنگ


بیٹنگ رینکنگ 


بابر اعظم 7، محمد رضوان 19، فواد عالم 21، اظہر علی 22، اسد شفیق 38، عابد علی 48 اور فہیم اشرف 54 نمبر پر ہیں

باؤلرز رینکنگ

شاہین آفریدی 8، حسن علی 17، محمد عباس 18، یاسر شاہ 30، نعمان علی 44 اور فہیم اشرف 71 نمبر پر ہیں

No comments

Powered by Blogger.