ویرات کوہلی کا ستارہ گردش میں! جانیے کتنی اننگز سے سینچری نہ بنا سکے

 ویرات کوہلی کا ستارہ گردش میں! جانیے کتنی اننگز سے سینچری نہ بنا سکے


بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا،بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری اسکور کرے ہوئے پوری 50 اننگز بیت گئیں۔ حالیہ دنوں میں میں جاری انگلینڈ اور انڈیا کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں بھی ویرات کوہلی مکمل طور پر ناکام ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا آؤٹ اوف فورم ہو جانا انڈیا کرکٹ ٹیم کے لیے کسی لصدمے سے کم نہ ہوگا۔

ویرات کوہلی کو پرفام نہ کرتے دیکھ کر ان کے مداح بھی سوشل میڈیا پر کافی مایوسی کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔

آپ کی رائے میں ویرات کوہلی کے انٹرنیشنل کرکٹ میں پرفام نہ کرنے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے۔
ہم یہ امید کرتے ہیں کہ آنے والے میچز میں ویرات کوہلی اچھا پرفام کرے۔

No comments

Powered by Blogger.