اگلے پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیدیئیٹر کے مالک ندیم عمر نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ، وہ پر امید ہیں کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شاہد آفریدی کوئٹہ گلیدیئیٹر کی جانب سے کھیلیں گے اور ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوا تو وہ بہت خوش ہوں گے
Also Visit:

Post a Comment