انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کے انبار لگانے والے کرکٹرز



انٹرنیشنل کرکٹ میں ہمیشہ سے ایسے کرکٹرز کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا ہے جنھوں نے کرکٹ میچز میں چھکوں کے انبار لگادئیے ہوں، آج ہم کچھ ایسے ہی چند کرکٹرز کے بارے میں بات کریں گے جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کے انبار لگا دیئے ہیں۔

اگر چھکوں کی بات کی جائے تو ذہن میں کرس گیل، شایدآفریدی، روہت شرما، برینڈن میکالم، مہندرا سنگھ دھونی، سینتھ جے سوریا، مارٹن گپٹل، اوئن مورگن، اے بی دو ویلرز کا نام نمایاں نظر آتا ہے۔

آئیے ہم اپنی لسٹ کی شروعات کرتے ہیں۔

کرس گیل



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ کرس گیل کے پاس ہے کرس گیل کا تعلق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سے ہے کرس گیل کا ڈیبیو انٹرنیشنل کرکٹ میں سال 2000 میں ہوا تھا اب تک کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 550 چھکے لگا چکے ہیں۔

کرس گیل نے اب تک 103 ٹیسٹ میچز کی 182 اننگز میں98 چھکے لگائیں ہیں۔ 

جبکہ 301 ایک روزہ میچز کی 294 اننگز میں 331 چھکے لگائے ہیں۔

اور 73 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 69 اننگز میں 121 چھکے لگائے ہیں۔


شاہد آفریدی 



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر شاہد آفریدی کا نام آتا ہے شاہد آفریدی کا تعلق پاکستان کرکٹ ٹیم ہے اور شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 1996 میں کھیلا تھا اور اب تک شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 476 چھکے لگا چکے ہیں۔

شاہد آفریدی نے اب تک 27 ٹیسٹ میچز کی 48 اننگز میں52 چھکے لگائیں ہیں۔ 

جبکہ 398 ایک روزہ میچز کی 369 اننگز میں 351 چھکے لگائے ہیں۔

اور 99 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 91 اننگز میں 73 چھکے لگائے ہیں۔


روہیت شرما



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں تیسرے نمبر پر روہت شرما کا نام آتا ہے روہت شرما کا تعلق انڈیا کرکٹ ٹیم ہے اور روہت شرما نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2007 میں کھیلا تھا اور اب تک روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں 436 چھکے لگا چکے ہیں۔

روہت شرما نے اب تک 39 ٹیسٹ میچز کی 66 اننگز میں 59 چھکے لگائیں ہیں۔ 

جبکہ 227 ایک روزہ میچز کی 220 اننگز میں 244 چھکے لگائے ہیں۔

اور 111 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 103 اننگز میں 133 چھکے لگائے ہیں۔


برینڈن میکولم


انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں چوتھے نمبر پر برینڈن میکولم کا نام آتا ہے برینڈن میکالم کا تعلق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہے اور برینڈن میکولم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2002 میں کھیلا تھا اور اب تک برینڈن میکولم انٹرنیشنل کرکٹ میں 398 چھکے لگا چکے ہیں۔
برینڈن میکولم نے اب تک 101 ٹیسٹ میچز کی 176 اننگز میں 107 چھکے لگائیں ہیں۔ 
جبکہ 260 ایک روزہ میچز کی 228 اننگز میں 200 چھکے لگائے ہیں۔
اور 71 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 70 اننگز میں 91 چھکے لگائے ہیں۔


مہندرا سنگھ دھونی



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں پانچویں نمبر پر مہندرا سنگھ دھونی کا نام آتا ہے مہندرا سنگھ کا تعلق انڈیا کرکٹ ٹیم ہے اور مہندرا سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2004 میں کھیلا تھا اور اب تک مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں 359 چھکے لگا چکے ہیں۔
مہندرا سنگھ دھونی نے اب تک 90 ٹیسٹ میچز کی 144 اننگز میں 78 چھکے لگائیں ہیں۔ 
جبکہ 350 ایک روزہ میچز کی 297 اننگز میں 229 چھکے لگائے ہیں۔
اور 98 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 85 اننگز میں 52 چھکے لگائے ہیں۔


سینتھ جے سوریا



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں چھٹے نمبر پر سینتھ جے سوریا کا نام آتا ہے 
سینتھ جے سوریا کا تعلق سری لنکا کرکٹ ٹیم ہے اور سینتھ جے سوریا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 1989 میں کھیلا تھا اور اب تک سینتھ جے سوریا انٹرنیشنل کرکٹ میں 352 چھکے لگا چکے ہیں۔
سینتھ جے سوریا نے اب تک 110 ٹیسٹ میچز کی 188 اننگز میں 59 چھکے لگائیں ہیں۔ 
جبکہ 445 ایک روزہ میچز کی 433 اننگز میں 270 چھکے لگائے ہیں۔
اور 31 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 30 اننگز میں 23 چھکے لگائے ہیں۔


مارٹن گپٹل



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں ساتویں نمبر پر مارٹن گپٹل کا نام آتا ہے مارٹن گپٹل کا تعلق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہے اور مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2009 میں کھیلا تھا اور اب تک 
مارٹن گپٹل انٹرنیشنل کرکٹ میں 351 چھکے لگا چکے ہیں۔
مارٹن گپٹل نے اب تک 47 ٹیسٹ میچز کی 89 اننگز میں 23 چھکے لگائیں ہیں۔ 
جبکہ 186 ایک روزہ میچز کی 183 اننگز میں 181 چھکے لگائے ہیں۔
اور 102 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 98 اننگز میں 147 چھکے لگائے ہیں۔


اوئن مورگن



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں آٹھویں نمبر پر اوئن مورگن کا نام آتا ہے اوئن مورگن کا تعلق انگلینڈ کرکٹ ٹیم ہے اور اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2006 میں کھیلا تھا اور اب تک
اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ میں 342 چھکے لگا چکے ہیں۔
اوئن مورگن نے اب تک 16 ٹیسٹ میچز کی 24 اننگز میں 6 چھکے لگائیں ہیں
جبکہ 246 ایک روزہ میچز کی 228 اننگز میں 220 چھکے لگائے ہیں۔
اور 107 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 101 اننگز میں 116 چھکے لگائے ہیں۔


اے بی ڈی ویلرز



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں نویں نمبر پر اے بی ڈی ویلرز کا نام آتا ہے اے بی ڈی ویلرز کا تعلق جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم ہے اور 
اے بی ڈی ویلرز نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2004 میں کھیلا تھا اور اب تک اے بی ڈی ویلرز انٹرنیشنل کرکٹ میں 328 چھکے لگا چکے ہیں۔
اے بی ڈی ویلرز نے اب تک 114 ٹیسٹ میچز کی 191 اننگز میں 64 چھکے لگائیں ہیں۔ 
جبکہ 228 ایک روزہ میچز کی 218 اننگز میں 204 چھکے لگائے ہیں۔
اور 78 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 75 اننگز میں 60 چھکے لگائے ہیں۔


راس ٹیلر



انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی لسٹ میں دسویں نمبر پر راس ٹیلر کا نام آتا ہے راس ٹیلر کا تعلق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہے اور راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو میچ 2006 میں کھیلا تھا اور اب تک 
راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں 272 چھکے لگا چکے ہیں۔
راس ٹیلر نے اب تک 108 ٹیسٹ میچز کی 189 اننگز میں 55 چھکے لگائیں ہیں۔ 
جبکہ 233 ایک روزہ میچز کی 217 اننگز میں 146 چھکے لگائے ہیں۔
اور 102 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی 94 اننگز میں 71 چھکے لگائے ہیں۔

امید ہے آپ کو یہ بلاگ پوسٹ اچھی لگی ہوگی۔

ALSO READ

1 comment:

Powered by Blogger.