آپکے پسندیدہ پاکستانی کھلاڑیوں کی عمریں کیا ہیں؟ ابھی جانئیے



مداحوں کو شروع سے ہی اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی عمریں اور ان کے بارے میں جاننے کا بہت شوق رہا ہے آج ہم آپ کو پاکستانی کچھ ایسے سپر اسٹار کھلاڑیوں کی عمروں کے بارے میں بتائیں کہ جن کا آپ کو پہلے پتہ نہیں ہوگا اور آپ جان کر بہت خوش ہوں گے۔

 بابر اعظم کی پیدائش 15 اکتوبر 1994 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 26 سال ہے۔

محمد رضوان کی پیدائش 1 جون 1992 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 29 سال ہے۔

 محمد حفیظ کی پیدائش 17 اکتوبر 1980 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 40 سال ہے۔

 شاداب خان کی پیدائش 04 اکتوبر 1998 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 22 سال ہے۔

 فخر زمان کی پیدائش 10 اپریل 1990 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 31 سال ہے۔

 سرفراز احمد کی پیدائش 22 مئی 1987 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 34 سال ہے۔

 عماد وسیم کی پیدائش 18 دسمبر 1988 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 32 سال ہے۔

 حسن علی کی پیدائش 2 جلائی 1994 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 27 سال ہے۔

 فہیم اشرف کی پیدائش 16 جنوری 1994 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 27 سال ہے۔

 شاہین شاہ آفریدی کی پیدائش 6 اپریل 2000 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 21 سال ہے۔

محمد حسنین کی پیدائش 5 اپریل 2000 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 21 سال ہے۔

شرجیل خان کی پیدائش 14 اگست 1989 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 31 سال ہے۔

شعیب ملک کی پیدائش 1 فروری 1982 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 39 سال ہے۔

شعیب اختر کی پیدائش 13 اگست 1975 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 45 سال ہے۔

شاہد آفریدی کی پیدائش 1 مارچ 1977 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 44 سال ہے۔

احمد شہزاد کی پیدائش 23 نومبر 1991 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 29 سال ہے۔

محمد عامر کی پیدائش 13 اپریل 1992 کی ہے اور ان کی ابھی عمر 29 سال ہے۔

کامران اکمل کی پیدائش 13 جنوری 1982کی ہے اور ان کی ابھی عمر 39 سال ہے۔

امید ہے کہ آپ کو یہ بلاگ پسند آیا ہوگا مزید کسی کھلاڑی ہی عمر جاننے کے لیے اس بلاگ پر اس کھلاڑی کا نام کمنٹ کریں۔

ہماری حوصلہ افزائی کے لئے اس بلاگ کو شیئر کریں تاک ہم مستقبل میں بھی آپ کے لیے ایسے دلچسپ اور کرکٹ کے بارے میں مزید بلاگ لا سکیں۔

ہمارے بلاگ میں بہتری لانے کے لیے اپنی رائے دینا نہ بھولئے گا۔

2 comments:

  1. sohail tanvir ki bhi age bataein.

    ReplyDelete
  2. Boom Boom Shahid afridi is my favorite

    ReplyDelete

Powered by Blogger.