پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولرز شاہنواز دہانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانا چاہتا ہوں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولرز شاہنواز دہانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانا چاہتا ہوں۔
نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولرز شاہنواز دہانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانا چاہتا ہوں۔
واضح رہے کہ شاہنواز دہانی پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر قرار پائے تھے۔
جبکہ وہاب ریاض دوسرے نمبر پر تھے. پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کی پرفارمنس پر یہ کہا جا سکتا ہے ہے وہ مستقبل کے پاکستان کے سپراسٹار بن سکتے ہیں۔

Post a Comment